ETV Bharat / bharat

'آدھی رات میں بھارت کے اصولوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا' - شہریت ترمیمی بل پر اویسی کا بیان

شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور ہوگیا ہے اس بل کے حق میں کل 303 ووٹ جبکہ مخالفت میں 80 ووٹ پڑے۔ اب یہ بل آئندہ کل راجیہ سبھا میں پیش ہوگا اور کل ہی بل پر بحث ہوگی۔

'آدھی رات میں بھارت کے آدرشوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا'

author img

By

Published : Dec 10, 2019, 12:00 PM IST

مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمان اسدالدین اویسی نے دیر رات ایک تویٹ کیا جس میں انہوں نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کرتے کہا کہ ' جب آدھی رات کے وقت دنیا سو رہی تھی، بھارت کی آزادی، مساوات، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور انصاف کے آدرشوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا، میں نے اس کے خلاف سخت جدوجہد کی اور میں ہر بھارتی سے وعدہ کرتا ہوں کہ یہ لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے، مایوسی کو اپنے قریب مت آنے دیجئے، نڈر اور مضبوط رہیں'۔

'آدھی رات میں بھارت کے آدرشوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا'
'آدھی رات میں بھارت کے آدرشوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا'

اسدالدین اویسی نے گزشتہ روز بھی پارلیمنٹ میں بحث کے دوران اس بل کی مخالفت کی تھی، اس دوران انہوں نے وزیر داخلہ امت شاہ پر تلخ نکتہ چینی کرتے ہوئے ان کا موازنہ ہٹلر سے کیا تھا اور کہا تھا کہ وزیر داخلہ کا نام تاریخ میں ہٹلر کے ساتھ لکھا جائے گا۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.