ETV Bharat / bharat

اسدالدین اویسی نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - ریاست تلنگانہ

2019 کے عام انتخابات کے لیے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ پہلے ایسے رہنما ہے جنہوں نے حیدرآباد پارلیمانی حلقے سے آج پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

author img

By

Published : Mar 18, 2019, 1:44 PM IST

ریاست تلنگانہ میں آج سے پرچہ نامزدگی داخل کرنےکا آغاز ہو گیا ہے جو 25 مارچ تک جاری رہے گا۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسد الدین اویسی حیدرآباد پارلیمانی حلقے سے بطور امیدوار پرچہ نامزدگی داخل کرنے والے پہلے امیدوار بن گئے ہیں۔

آج انہوں نے حیدرآباد کلکٹر و ضلع انتخابی افسر کو اپنا پرچہ داخل کیا ۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.