ETV Bharat / bharat

ٹی ڈی پی کے سابق ایم ایل اے کا بیٹا گرفتار - son in alleged cheating case

آندھراپردیش پولیس نے مبینہ طور پر دھوکہ دہی کے معاملے میں تلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سابق ایم ایل اے کے بیٹے کو گرفتار کرلیا ہے۔

ٹی ڈی پی کے سابق ایم ایل اے کا بیٹا گرفتار

author img

By

Published : Jun 13, 2020, 2:08 PM IST

Updated : Jun 13, 2020, 2:35 PM IST

تلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے سابق ایم ایل اے جے سی پربھاکر ریڈی اور ان کے بیٹے آسمت ریڈی کو مبینہ طور پر آندھرا پردیش پولیس نے حیدرآباد سے گرفتار کرلیا ہے

پولیس کے مطابق ان دونوں نے مبینہ طور پر بی ایس تین کی گاڑیوں کو جعلی دستاویزات کے ساتھ BS IV گاڑیوں کے طور پر رجسٹرڈ کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اننت پور پولیس کی ایک ٹیم نے سابق قانون ساز کے بیٹے جے سی آسمت ریڈی کو بھی تحویل میں لے لیا ہے۔

ان دونوں کو اب اننت پور لے جایا جا رہا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Last Updated : Jun 13, 2020, 2:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.