ETV Bharat / bharat

انل امبانی کا ٹیکس معاف کرانے کے لیے رفائل سودا کیا گیا: کانگریس - رفائل سودا

کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما پرمود تیواری نے آج لکھنؤ میں کانگریس پارٹی کے دفتر میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ رفائل ڈیل سے انل امبانی کا 14 کروڑ یورو سے زیادہ ٹیکس ادا ہوا ہے۔

کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما پرمود تیواری
author img

By

Published : Apr 14, 2019, 2:54 PM IST

پرمود تواری نےکہا کہ انلامبانی کا فرانس میں ایک کمپنی پر15.1 کروڑ یورو ٹیکس باقی تھا۔ یہ ٹیکس 2007 سے 2010 کے وقفے کا تھا جسے انل امبانی کی کمپنی کو ادا کرنا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

گذشتہ برس جب وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانس کے ساتھ 36 رفائل جیٹ کا سودا کیا تب انلامبانی کی کمپنی ریلائنس کمیونیکیشن کا 14.37 کروڑ یورو ٹیکس معاف کر دیا گیا اور انل امبانی کی کمپنی نے صرف 75 لاکھ یورو دے کر معاملہ رفع دفع کر لیا۔

یہی وجہ ہے کہ بی جے پی نے انل امبانی کو فائدہ پہنچانے کے لیے ملک کو خطرہ میں ڈال دیا اور فرانس کے ساتھ 36 رفائل کا سودا کیا تھا۔

Intro:کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر پرمود تیواری نے آج لکھنؤ میں کانگریس پارٹی کے دفتر میں صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ رافیل ڈیل 14 کروڑ یورو سے زیادہ انیل امبانی کا قرض معافی کے بدلے ہوا۔

Body:پرمود تواری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انیل امبانی کا فرانس میں ریلائنس کمیونیکیشن کی ایک کمپنی ریلائنس فلائگ اٹلانٹک پر 15.1 کروڑ یورو ٹیکس باقی تھا۔ یہ ٹیکس سال 2007 سے 2010 کے بیچ کا تھا، جسے انیل امبانی کی کمپنی کو ادا کرنا تھا۔

گزشتہ سال 10 اپریل کو جب وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانس کے ساتھ مل کر 36 رافیل کی ڈیل کر لیا، تب انیل امبانی کی کمپنی ریلائنس کمیونیکیشن کا 14.37 کروڑ یورو ٹیکس معاف کر دیا گیا۔ انیل امبانی کی کمپنی نے صرف 75 لاکھ یورو دے کر معاملہ رفع دفع کر لیا.

یہی وجہ ہے کہ بی جے پی پارٹی نے انیل امبانی کو فائدہ پہنچانے کے لیے ملک کو خطرہ میں ڈال کر فرانس کے ساتھ 36 رافیل کا سودا کیا، جبکہ کانگریس کی حکومت میں 126 رافیل کی ڈیل ہوئی تھی۔

Conclusion:کانگریس نے صاف طور پر کہا کہ انیل امبانی کی کمپنی کا قرض معاف کرنے کے عوض میں رافیل ڈیل کر کے وزیر اعظم نے ملک کو خطرے میں ڈالا۔

ای ٹی وی بھارت کے ایک سوال کے جواب میں پرمود تیواری نے کہا کہ امیت شاہ لکھنؤ میں آکر اترپردیش میں (73+) سیٹ جیتنے کا دعویٰ کرتے ہیں، انہیں تو 80 سے زیادہ سیٹیں جیتنا چاہیے۔ ان کی اس بات پر ہمیں ہنسی آتی ہے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.