ETV Bharat / bharat

'سیاسی میدان میں نریندر مودی کے 20 سال مکمل ہونے پر مبارک باد' - بصیرت انگیز سوچ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ' صرف وزیر اعظم نریندر مودی ہی 130 کروڑ باشندگان وطن کی توقعات کو صحیح معنی میں سمجھ سکتے ہیں اور اپنے خیال سے وہ ایک مضبوط، جدید اور خود انحصار بھارت کی تعمیر کر رہے ہیں'۔

Amit Shah congratulated the Prime Minister
'سیاسی میدان میں نریندر مودی کے 20 سال مکمل ہونے پر مبارک باد'
author img

By

Published : Oct 7, 2020, 4:34 PM IST

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سلسلہ وار ٹوئیٹ کرکے مودی کے گجرات کے وزیر اعلی بننے سے لے کر وزیر اعظم بننے تک ان کی حصولیابیوں کا ذکر کیا' انہوں نے لکھا کہ'7 اکتوبر ملکی تاریخ کا ایک بہت اہم دن ہے۔ 2001 میں اس دن نریندر مودی نے گجرات کے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف لیا تھا'۔

'سیاسی میدان میں نریندر مودی کے 20 سال مکمل ہونے پر مبارک باد'

ایک دیگر ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ 'اگر کوئی واقعتا 130 کروڑ بھارتیوں کی امنگوں کو سمجھ سکتا ہے تو وہ نریندر مودی ہی ہیں۔ اپنی بصیرت انگیز سوچ سے وہ ایک ایسے بھارت تعمیر کررہے ہیں جو مضبوط، جدید اور خود کفیل ہو'میں عوامی نمائندے کی حیثیت سے ان کے 20 سال مکمل ہونے پر انہیں دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

مزید پڑھیں:

اقتدار میں ہوتے تو15 منٹ میں چین کو باہر نکال دیتے: راہل

واضح رہے کہ نریندر مودی 7 اکتوبر 2001 کو پہلی بار گجرات کے وزیر اعلی بنے تھے، اور اس کے بعد سیاسی میدان میں ان کے 20 سال مکمل ہونے والے ہیں، جس کے پیش نظر ان کے سیاسی سفر پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بدھ کے روز 'ہر برس خصوصی حصولیابی کا' کے عنوان سے ایک سیریز جاری کی ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.