ETV Bharat / bharat

آچاریہ پرمود کرشنم کی منور رانا کے دربار میں حاضری - آچاریہ پرمود کرشنم

اترپردیش کے لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے کانگریسی امیدوار آچاریہ پرمود کرشنم نے معروف شاعر منور رانا سے ملاقات کی اور ان سے اپنے لیے حمایت کی اپیل کی۔

Acharya Pramod Krishnam meets famous poet Munawwar Rana in Lucknow
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 3:14 PM IST

آچاریہ پرمود کرشنم کو کانگریس پارٹی نے لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے اپنا امیدوار بنایا ہے۔

لکھنؤ پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کی طرف سے مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ، جبکہ ایس پی۔بی ایس پی۔آر ایل ڈی اتحاد کی جانب سے شتروگھن سنہا کی اہلیہ پونم سنہا میدان میں ہیں۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.