ETV Bharat / bharat

آبی تحفظ کے لیے ملک گیر مہم - Barah banki Uttar pradesh

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں آبی تحفظ اور آبی سطح کو درست رکھنے کے لیے بارش کے پانی کا تحفظ، گاؤں کا پانی گاؤں میں، کھیت کا پانی کھیت میں، ایک عوامی تحریک کا آغاز کیا گیا ہے۔

آبی تحفظ کے لیے ملک گیر مہم
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 12:06 AM IST

اس تحریک کے تحت بارہ بنکی کے انچارج وزیر دارا سنگھ چوہان نے شجر لگایا اور مزدوری کا عطیہ دیا۔

بارہ بنکی کے ڈھکولی گاؤں میں عوامی تحریک کے آغاز کے موقع پر منعقد تقریب سے دارا سنگھ چوہان نے پانی کی بربادی کو نیچے جاتی آبی سطح کے لیے ذمہ دار قرار دیا۔

آبی تحفظ کے لیے ملک گیر مہم

انہوں نے پانی کی موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا 'بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی، پانی کے متعلق حالات پر فکر مند ہیں۔

اس لیے انہوں نے اس پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ دارا سنگھ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پانی کے تحفظ کے لیے سنجیدگی سے غور کریں، ورنہ انسانیت کو کافی نقصان پہنچے گا۔

Intro:آبی تحفظ اور آبی سطح کو درست رکھنے کے لئے بارش کے پانی کا تحفظ، گاؤں کا پانی گاؤں میں، کھیت کا پانی کھیت میں، ایک عوامی تحریک کا آغاز کیا گیا. اس تحریک کے تحت بارہ بنکی کے انچارج وزیر دارا سنگھ چوہان نے شجر لگایا اور مزدوری کا عطیہ دیا.

Body:بارہ بنکی کے ڈھکولی گاؤں میں آوامی تحریک کے آغاز کے موقع پر منعقد تقریب سے دارا سنگھ چوہان نے پانی کی بربادی کو نیچے جاتی آبی سطح کے لئے ذمہ دار بتایا. انہوں نے پانی کی موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کیا. انہوں نے کہا بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پانی کے ان حالات پر فکر مند ہیں.. اس لئے انہوں نے اس پروگرام کا آغاز کیا ہے. دارا سنگھ نے آوام سے اپیل کی کہ وہ پانی کے تحفظ کے لئے سنجیدگی سے غور کریں نہہں تو انسانی ذات کو کافی نقصان ہوتا ہے.
بائیٹ دارہ سنگھ چوہان، وزیر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.