ETV Bharat / bharat

کرنال: 76 لیٹر یومیہ دودھ دینے والی گائے - karnal haryana latest news

ریاست ہریانہ کے ضلع کرنال میں بلدیو سنگھ کے ڈیری کی ایک گائے روزانہ 76 لیٹر سے زائد دودھ دیتی ہے۔

ایک گائے روزانہ 76 کلو سے زائد دودھ
ایک گائے روزانہ 76 کلو سے زائد دودھ
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 3:41 PM IST

Updated : Jun 26, 2020, 4:54 PM IST

یہ گائے ہالسٹین فریشین کراس نسل کی گائے ہے جو ایک دن میں76 لیٹر61 گرام دودھ دیتی ہے۔

یہ ملک میں ایک نیا ریکارڈ بنانے والی گائے ثابت ہوئی ہے۔

گائے
گائے

نیشنل ڈیری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ( کرنال) کی جانب سے بلدیو سنگھ ڈیری کے مالک بلدیو سنگھ کو سند دے کر ان کی عزت افزائی کی ہے۔

بلدیو سنگھ ڈیری ضلع کرنال کے غالب کھیڑی گاؤں میں واقع ہے، جہاں سے ریاست کے مختلف حصوں میں دودھ سپلائی کی جاتی ہے۔

بلدیو اور ان کے بھائی امن دیپ گذشتہ دس برسوں سے ڈیری چلا رہے ہیں۔ انھوں نے نیشنل ڈیری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ سے 2010 اور 2011 کے دوران مویشویوں کو پالنے کی ٹریننگ لی تھی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ہالسٹین فریشین نسل کی ایک گائے نے 2014 میں 42 لیٹر دودھ دینے کا ریکارڈ بنایا تھا۔

اس کے بعد پنجاب میں 2015 میں منعقد اگریکلچر ایکسپو میں ہالسٹین فریشین نے 64 لیٹر 20 گرام کا ریکارڈ بنایا تھا۔

اس کے بعد رواں برس اسی نسل کی گائے نے 76 لیٹر61 گرام کا ریکارڈ بنایا۔

Last Updated : Jun 26, 2020, 4:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.