ETV Bharat / bharat

میرٹھ: 81 افراد سوائن فلو سے متاثر

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 12:53 PM IST

ریاست اتر پردیش کے میرٹھ میں سوائن فلو کے 81 معاملے سامنے آئے ہیں، پی اے سی کے 20 اہلکار سوائن فلو جیسی بیماری سے متاثر ہو گئے ہیں۔

میرٹھ: کورونا کے درمیان 81 افراد سوائن فلو سے متاثر

جہاں ایک جانب ملک بھر میں کورونا نے کہرام مچا یا ہوا ہے اسی دوران میرٹھ میں سوائن فلو نے 81 افراد کو اپنی زد میں لے لیا ہے، میرٹھ کے چیف میڈیکل آفیسر کے مطابق 81 افراد کے ٹسٹ کے دوران پتہ چلا کہ وہ سوائن فلو سے متاثر ہیں۔

انہوں نے مزید بتا یا کہ ان 81 افراد میں 20 پی اے سی کے اہلکار بھی شامل ہیں جن میں سوائن فلو کی تصدیق ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا نے ایک کہرام برپا کر دیا ہے، دنیا بھر میں تقریبا 10 لاکھ افراد اس وبائی مرض کی زد میں ہیں، جبکہ بھارت میں کورونا وائرس نے 2 ہزار 301 افراد کو اپنی زد میں لے چکا ہے، اور 56 افراد اس سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

ایسے میں سوائن فلو نے ایک نئی پریشانی کا سبب بنتا نظر آرہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.