سی این این کی رپوٹ کے مطابق 121 افراد جہاز میں سوار تھے ، جہاز کے ویل مچھلی کے ساتھ ٹکراجانے سے جہاز80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پانچ مسا فروں کو زخمی حالت میں فوراً ہسپتال پہنچایا گیا ۔
کوسٹ گارڈ نے تصادم کی وجہ سے تحقیقات کے لیے ہیلی کاپٹروں کو بھیج دیا ہےلیکن انہیں ابھی تک مبینہ طور پر حادثے کا کوئی وجہ معلوم نیہں ہوئی۔
جاپان میں سمندری حادثے میں متعدد افراد زخمی - سمندری جہاز
جاپان میں سمندری جہاز کے حادثے میں 80 سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
japan
سی این این کی رپوٹ کے مطابق 121 افراد جہاز میں سوار تھے ، جہاز کے ویل مچھلی کے ساتھ ٹکراجانے سے جہاز80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پانچ مسا فروں کو زخمی حالت میں فوراً ہسپتال پہنچایا گیا ۔
کوسٹ گارڈ نے تصادم کی وجہ سے تحقیقات کے لیے ہیلی کاپٹروں کو بھیج دیا ہےلیکن انہیں ابھی تک مبینہ طور پر حادثے کا کوئی وجہ معلوم نیہں ہوئی۔
Intro:Body:
Conclusion:
aneesa
Conclusion: