ETV Bharat / bharat

کووڈ-19: ملک میں 72 فیصد اموات مہاراشٹر، دہلی اور گجرات میں - ملک میں کورونا وائرس

ملک میں کورونا وائرس سے سب زیادہ اموات مہاراشٹر، دہلی اور گجرات میں ہوئی ہیں۔

72% of deaths due to corona in the country are in Maharashtra, Delhi and Gujarat
کووڈ-19: ملک میں 72 فیصد اموات مہاراشٹر، دہلی اور گجرات میں
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 1:08 PM IST

دارالحکومت دہلی، مہاراشٹر اور گجرات میں کورونا وائرس سے اب تک 11369 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جو ملک بھر میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد کا 72.48 فیصد ہے۔

ہفتہ کو وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 18552 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر508953 ہوگئی ہے۔

ابھی تک ملک میں اس وبا کی وجہ سے مجموعی طور پر 15685 افراد ہلاک جبکہ 295881 افراد صحت مند ہوچکے ہیں۔ ملک میں اس وقت کورونا وائرس کے 197387 فعال کیسز ہیں۔

وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد مندرجہ ذیل ہے:

ریاستفعال کیسزشفایابامواتمتاثرین
انڈمان و نکوبار2943072
آندھرا پردیش6145519614811489
اروناچل پردیش129421172
آسام2339425996607
بہار18966762588716
چنڈی گڑھ843356425
چھتیس گڑھ6181914132545
دادر نگر حویلی122410163
دہلی2765747091249277240
گوا66737021039
گجرات629422030177130095
ہریانہ4657801621112884
ہماچل پردیش3535029864
جموں و کشمیر25914080916762
جھارکھنڈ6351643122290
کرناٹک3909691618011005
کیرالہ18462008223876
لداخ5873581946
مدھیہ پردیش2448980454612798
مہاراشٹر65844798157106152765
منی پور 68239301075
میگھالیہ442147
میزورم115300145
ناگالینڈ2091620371
اڈیشہ17414422176180
پڈوچیری3061879502
پنجاب 163432011224957
راجستھان32181306238016660
سکم4739086
تمل ناڈو323084135795774622
تلنگانہ7346476623712349
تریپورہ269105511325
اتراکھنڈ8661822372725
اترپردیش67301358363020943
مغربی بنگال50391053561616190
مجموعی تعداد19738729588115685508953

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.