ETV Bharat / bharat

وائٹ ہاؤس وائرس ٹاسک فورس کے تین ارکان قرنطینہ میں - فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن

امریکہ بھر میں کورنا وائرس (کووڈ۔19) سے مقابلے کے لیے تشکیل دی گئی وائٹ ہاوس کی وائرس ٹاسک فورس کے تین ارکان کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

وائٹ ہاؤس وائرس ٹاسک فورس کے تین ارکان قرنطینہ میں

author img

By

Published : May 10, 2020, 4:45 PM IST

وائٹ ہاؤس کورونا وائرس ٹاسک فورس کے تین ارکان کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ جن میں ڈاکٹر انتھونی فوکی بھی شامل ہے۔ جو اس فورس کے سرکردہ رکن ہیں۔

بتایا جارہا ہے کہ یہ لوگ کسی ایسے شخص کے ساتھ رابطے میں آئے ہیں، جسے کورنا وائرس مثبت ہوا تھا۔ جس کے بعد ان تمام افراد کو قرنطینہ کے لیے علاحدہ رکھا گیا ہے۔

اس کے علاوہ وبا پر قابو پانے اور روک تھام مراکز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ اور فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کے کمشنر اسٹیفن ہہن کو بھی الگ سے قرنطینہ کیا گیا ہے۔

وائٹ ہاؤس وائرس ٹاسک فورس کے تین ارکان قرنطینہ میں
وائٹ ہاؤس وائرس ٹاسک فورس کے تین ارکان قرنطینہ میں

نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار وائرالوجی اور متعدی امراض کے ڈائریکٹر اور ٹاسک فورس کے اہم ممبر ڈاکٹر فوکی نے بتایا ہے کہ 'وہ خود بھی قرنطینہ میں ہیں'۔

وہ کورونا وائرس کے بارے میں عوام کے درمیان شعور بیدار کرنے کے سلسلے میں جانے جاتے ہیں۔

فوکی کے انسٹی ٹیوٹ نے کہا کہ 'ان کا کووڈ ۔19 ٹسٹ منفی ہے، لیکن احتیاط کے لیے انھیں علیحدہ رکھا گیا ہے'۔

اس سے چند روز قبل ہی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے تصدیق کی کہ ڈاکٹر ہان کسی ایسے شخص کے ساتھ رابطہ میں آیا تھے، جسے کورونا مثبت ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.