ETV Bharat / bharat

اروناچل پردیش میں کورونا کے 20 نئے معاملے - شمال مشرقی ریاست

اروناچل پردیش میں کورونا وائرس کے 20 نئے معاملے سامنے آنے سے ریاست میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 252 ہوگئی ہے۔

20 new cases of corona in Arunachal Pradesh
اروناچل پردیش میں کورونا کے 20 نئے معاملے
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 5:42 PM IST

ریاست اروناچل پردیش کے ہیلتھ ڈائرکٹوریٹ (ڈی ایچ ایس) کے ذریعہ جاری کئے گئے بلیٹن کے مطابق 20 نئے معاملوں میں سے مغربی کامینگ میں آٹھ، چانگ لانگ اور ایٹانگر میں چھ۔چھ معاملے سامنے آئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ راجدھانی کے چھ معاملوں میں پانچ آسام سے اور ایک بہار سے واپس لوٹنے والے شخص کا ہے جبکہ مغربی کامنگ ضلع کے آٹھ معاملوں میں مہاراسٹر سے لوٹنے والے دو شخص، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، گجرات، جھارکھنڈ، اترپردیش اور تلنگانہ ریاست سے لوٹنے والے ایک۔ایک شخص کا معاملہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ چانگ لانگ کے چھ معاملوں میں سے تین تمل ناڈو سے لوٹے ہیں، دو لوگ اترپردیش اور ایک معاملہ ہریانہ سے لوٹنے والے شخص کا ہے۔

راجدھانی میں سب سے زیادہ 89 معاملے ہیں ان میں سے 81 سرگرم معاملے ہیں اور آٹھ کو ہسپتال سے چھٹی دی جاچکی ہے۔

ریاست میں مجموعی طور سے 252 معاملوں میں سے 176 سرگرم ہیں اور 75 کو ٹھیک ہونے کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے اور ایک مریض کی بیماری سے موت ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.