ETV Bharat / bharat

چین میں کورونا وائرس کے 18 نئے معاملے - corona virus

چین میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے 18 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

چین میں کورونا وائرس کے 18 نئے معاملے
چین میں کورونا وائرس کے 18 نئے معاملے
author img

By

Published : Jun 22, 2020, 10:39 PM IST

نیشنل ہیلتھ کمیشن نے پیر کے روز یہ اطلاع دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 18 نئے معاملوں میں سے 9 نئے مریض بیجنگ سے ہیں جہاں اس ماہ کے شروع میں نئے معاملے درج ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ ہلیتھ کمیشن کے مطابق گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران سامنے آنے والے مریضوں میں سے سات میں کورونا کی علامات نہیں پائی گئیں۔

چین میں کورونا وائرس کے 18 نئے معاملے
چین میں کورونا وائرس کے 18 نئے معاملے

انہوں نے کہا کہ اتوار کے روز چین میں کورونا کے 26 نئے کیس رپورٹ ہوئے تھے، لیکن ان میں سے صرف ایک مقامی ہے۔ جبکہ بیجنگ میں 22 مریض سامنے آئے تھے۔

چین میں اب کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 83،396 ہوگئی ہے اور وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 4،634 ہے، جب کہ 78،413 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.