ETV Bharat / bharat

Assembly by poll چھ ریاستوں کی سات اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ جاری

author img

By

Published : Nov 3, 2022, 11:14 AM IST

چھ ریاستوں کی سات اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ان میں مہاراشٹر میں اندھیری ایسٹ، بہار میں موکاما اور گوپال گنج، ہریانہ میں آدم پور، تلنگانہ میں منگوڈ، اتر پردیش میں گولا گوکرناتھ اور اڈیشہ کے دھام نگر حلقے شامل ہیں۔ ووٹوں کی گنتی اتوار کو ہوگی۔ Voting underway for bypolls to seven constituencies in six states

Assembly by poll: Voting underway for bypolls to seven constituencies in six states
چھ ریاستوں کی سات اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ جاری

نئی دہلی: چھ ریاستوں کی سات اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ ان میں مہاراشٹر میں اندھیری ایسٹ، بہار میں موکاما اور گوپال گنج، ہریانہ میں آدم پور، تلنگانہ میں منگوڈ، اتر پردیش میں گولا گوکرناتھ اور اڈیشہ کے دھام نگر حلقے شامل ہیں۔ ووٹوں کی گنتی اتوار کو ہوگی۔ Voting Underway for By polls to Seven Constituencies in six States

ضمنی انتخاب میں بظاہر بی جے پی اور علاقائی پارٹیوں کے درمیان مقابلہ ہے۔ وہیں اگر بہار کی بات کی جائے تو نتیش کمار کی قیادت میں 'عظیم اتحاد' حکومت کے قیام کے بعد یہ پہلا انتخاب ہے، جو اعظیم اتحاد کے لیے کسی امتحان سے کم نہیں۔ نتیش کو بی جے پی چھوڑے تین ماہ سے بھی کم عرصہ ہوا ہے اس دوران ریاست کے دو نشستوں پر انتخابات ہورہے ہیں جو دو اعظیم اتحاد کے لیے انتہائی اہم ہے۔

تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق بہار کے گوپال گنچ میں صبح 9 بجے تک 9.37 فیصد پولنگ درج کی گئی۔ وہیں موکاما مین 11.5 فیصد پولنگ درج کی گئی، ہریانہ کے آدم پور میں 10.50 فیصد پولنگ درج کی گئی، مہاراشٹر کے اندھیری میں 3.61 فیصد، اڈیشہ کے دھام نگر میں 10.25 فیصد، اترپردیش گولا گوکرناتھ میں 10.09 فیصد اور تلنگانہ کے منگوڈ میں 11.20 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.