ETV Bharat / bharat

Appointment of Judges in HC پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں 10 ججوں کی تقرری

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ایک وکیل سمیت 10 عدالتی افسران کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج مقرر کیا ہے۔ مرکزی وزارت قانون و انصاف نے منگل کے روز ایڈیشنل ججوں کی تقرری سے متعلق ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ Appointment of Judges in HC

پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں 10 ججوں کی تقرری

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 10:25 PM IST

نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ایک وکیل سمیت 10 عدالتی افسران کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج مقرر کیا ہے۔ مرکزی وزارت قانون و انصاف نے منگل کے روز ایڈیشنل ججوں کی تقرری سے متعلق ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ Appointment of Judges in HC

یہ بھی پڑھیں: Supreme Court Collegium سپریم کورٹ کالجیم نے ہائی کورٹس میں ججوں کی تقرری کی سفارش کی

نوٹیفکیشن کے مطابق، جوڈیشل افسران گربیر سنگھ، دیپک گپتا، امرجوت بھٹی، ریتو ٹیگور، منیشا بترا، ہرپریت کور جیون، سکھویندر کور، سنجیو بیری، وکرم اگروال اور ایڈوکیٹ کلدیپ تیواری کو ترقی دے کر دو سال کی مدت کے لیے ایڈیشنل جج بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.