ETV Bharat / bharat

آندھرا پردیش کے 10 ماہی گیر گرفتار - کرناٹک میں ماہی گیر گرفتار

جال کو سمندر میں ڈال کر مچھلی پکڑنے کے عمل پر حکومت نے پابندی لگائی ہے لیکن پابندی کے باوجود کچھ ماہی گیر مسلسل اسی طرح سے مچھلی پکڑ رہے ہیں۔

آندھراپردیش کے 10ماہی گیر گرفتار
آندھراپردیش کے 10ماہی گیر گرفتار
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 7:21 AM IST

ریاست کرناٹک میں پولیس نے گنگولی سے سمندر کے دس کلو میٹر اندرونی سرحد میں غیرقانونی طور سے مچھلی پکڑنے آئے آندھراپردیش کے دس ماہی گیروں کو گرفتار کر کے ان کی مشینی کشتی ضبط کر لی ہے۔

پولیس نے جمعہ کو بتایا کہ دو کشتیاں اس غیر قانونی سرگرمی میں استعمال میں لائی گئی تھیں لیکن پولیس صرف ایک کشتی کو ہی ضبط کرپائی ہے۔

فشریز ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمالتا نے کہا کہ ساحلی سیکیورٹی فورس نے انہیں اس کی اطلاع ملی۔

پولیس نے بتایا کہ بل ٹرولنگ میں دو کشتیوں کے درمیان میں مچھلی پکڑنے کا جال لگایاجاتا ہے اور جال کو سمندر میں ڈال کر مچھلی پکڑی جاتی ہے۔حکومت نے اس طرح سے مچھلی پکڑنے پر پابندی لگائی ہے لیکن پابندی کے باوجود کچھ ماہی گیر مسلسل اس طرح سے مچھلی پکڑ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ میں امیزن 20.761 کروڑ کی سرمایہ کاری کرے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.