ETV Bharat / bharat

اے ایم یو کی 'سینٹینری المنائی میٹ' 10 اپریل کو آن لائن

author img

By

Published : Apr 7, 2021, 7:22 PM IST

کورونا وبا کے سبب علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) الومنائی افئیر کمیٹی کے زیر اہتمام 'سینٹینری الومنائی میٹ 2021' دس اپریل کو شام آٹھ بجے آن لائن ہوگی۔

اے ایم یو کی 'سینٹینری المنائی میٹ' 10 اپریل کو آن لائن
اے ایم یو کی 'سینٹینری المنائی میٹ' 10 اپریل کو آن لائن

کورونا وبا کے سبب آن لائن طریقہ سے ہونے والی اے ایم یو کی سینٹینری الومنائی میٹ 2021 کے دوران ورلڈ المنائی ڈائریکٹری بھی جاری کی جائے گی جس میں تقریبا بارہ ہزار المنائی کی تفصیلات موجود ہوں گی۔

اس تقریب کے مہمانان خصوصی سین فرانسکو کے رہائشی، یو ایس بورڈ کے رکن حسن کامل، مہمان اعزازی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ، میگھالیہ یونیورسٹی کے چانسلر، محبوب الحق، ای پی ایس نورالحسن ہوں گے۔

اے ایم یو المنائی افئیرس کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ایم ایم سفیان بیگ نے بتایا کہ 2020 اے ایم یو کا صدی سال تھا جس کو وبا کی وجہ سے بڑھا کر 2021 کر دیا گیا تو الومنائی میٹ-2020 میں نہیں ہوسکا کیونکہ ہم چاہتے تھے کہ آف لائن کریں کیوں کہ صدی سالہ جشن کا موقع ہے۔

پروفیسر سفیان نے مزید بتایا اب یہ وبا کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے تو ہم 2021 میں آن لائن المنائی میٹ کر رہے ہیں۔ اس موقع پر ورلڈ المنائی ڈائریکٹری بھی جاری کی جائیں گی۔ جس کے لیے ہم پچھلے کئی مہینوں سے محنت کر رہے ہیں، وہ آخری شکل میں آگئی ہے۔ اس کی سافٹ کاپی اے ایم یو کی ویب سائٹ پر ڈالی جائے گی جس میں 12000 الومنائی کی تفصیلات موجود ہوگی۔ یہ میٹ دس اپریل کو شام 8 بجے آن لائن ہوگی۔

سینٹینری الومنائی میٹ کا رجسٹریشن لنک بھی جاری کیا گیا ہے جو درج ذیل ہے:

https://amuevents.webex.com/amuevents/onstage/g.phd?MTID=ec64c879246b8842335e4b93b1266c876

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.