ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع بھنڈ کے ایک گاؤں میں بھارتی فوج کا ایک لڑاکا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا، یہ حادثہ بھرولی کے نزدیک ببیڑی گاؤں میں پیش آیا ہے، اطلاع کے مطابق دونوں طیاروں میں دو پائلٹ سوار تھے جو محفوظ ہیں۔
مزید پڑھیں:۔ اعظم گڑھ: طیارہ حادثہ میں پائلٹ ہلاک
جائے حادثہ پر پہنچ کر فائربریگیڈ کے عملہ نے راحت و بچاو کا کام شروع کر دیا ہے، وہیں پولیس اور انتظامیہ کے اعلی افسران جائے حادثہ پر موجود ہیں، دو سال قبل بھی گوہدا میں ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا تھا۔