ETV Bharat / bharat

Cultural Program In Islamic University اسلامک یونیورسٹی میں بزنس کلب کی جانب سے ثقافتی پروگرام کا انعقاد - اسلامک یونیورسٹی میں ثقافتی پروگرام کا انعقاد

ضلع پلوامہ کے اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں طلبہ کی جانب سے ایک ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا، جس میں طلبہ نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے موسیقی اور ڈرامے پیش کئے۔Cultural Program In Islamic University

اسلامک یونیورسٹی میں بزنس کلب کی جانب سے ثقافتی پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 2:02 PM IST

پلوامہ: جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اسلامک یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلبہ کے بزنس کلب کی جانب سے اج ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا، جس میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر شکیل احمد رومشو نے بطور مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی جبکہ دیگر فیکلٹی اراکین کے ساتھ ساتھ مختلف اسکولز کے طلباء نے بھی اس پروگرام میں شرکت کی۔A cultural program organized by the Business Club in Islamic University

اسلامک یونیورسٹی میں بزنس کلب کی جانب سے ثقافتی پروگرام کا انعقاد

مزید پڑھیں:۔ Azadi Ka Amrit Mahotsav: بڈگام میں ثقافتی پروگرام منعقد

اس موقع پر موسیقی کے پروگرام اور ڈرامے پیش کیے گیے اور ڈراموں کے زریعے سماج کے اندر مختلف بدعات جیسے منشیات اور گھریلو تشدد کے بارے میں آگاہی پھیلانے کی کوشش کی گئی۔ ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے اسلامک یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عرفان بشیر نے بتایا کہ آج کا پروگرام طلباء نے اپنی صلاحیت سے منعقد کیا اور اس پروگرام کے ذریعہ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم یقین دلاتے ہیں کہ اسلامک یونیورسٹی کی جانب سے اس قسم کے پروگرامز محلہ سطح پر منعقد کیے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.