ETV Bharat / bharat

تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع حادثہ میں 15افراد زخمی - etv bharat urdu

ٹپرلاری نے پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کو ٹکر دے دی۔ یہ بس اے پی کے کاکناڈا سے حیدرآباد کی سمت جارہی تھی کہ یہ حادثہ پیش آیا۔ پولیس نے کہا کہ اس حادثہ میں 15 افراد بشمول بس اور لاری کے ڈرائیورس زخمی ہوگئے۔

تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع حادثہ میں 15افراد زخمی

author img

By

Published : Sep 23, 2021, 5:31 PM IST

تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع کے چوٹ اُپل میں پیش آئے سڑک حادثہ میں 15 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ آج صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔

ٹپرلاری نے پرائیویٹ ٹراویلس کی بس کو ٹکر دے دی۔ یہ بس اے پی کے کاکناڈا سے حیدرآباد کی سمت جارہی تھی کہ یہ حادثہ پیش آیا۔ پولیس نے کہا کہ اس حادثہ میں 15 افراد بشمول بس اور لاری کے ڈرائیورس زخمی ہوگئے۔

ڈرائیورس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ اس حادثہ کے نتیجہ میں اس علاقہ میں ٹریفک جام ہوگئی اور تقریباً دو کیلو میٹر تک گاڑیوں کی طویل قطاریں دیکھی گئیں۔

مزید پڑھیں:حیدرآباد: 3,400 کیلو منشیات کے ساتھ تین گرفتار

اسی دوران اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچ گئی جس نے زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا اور اس روٹ کو ٹریفک کے لئے بحال کیا۔ پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.