نوکری چھوڑ کر مثال قائم کرنے والا نوجوان - درجنوں نوجوانوں کو روزگار فراہم کر رہا ہے
🎬 Watch Now: Feature Video
ضلع اننت ناگ میں واقع بجبہاڑہ کے سنگم علاقے کے نوجوان نے اعلی تعلیم حاصل کر مثال قائم کی ہے۔ اب اپنے پیروں پر کھڑا ہو کر درجنوں نوجوانوں کو روزگار فراہم کر رہا ہے۔