Karan Singh On JK برطانوی راج میں جموں و کشمیر رقبہ کے لحاظ سے بھارت کی سب سے بڑی ریاست تھی، کرن سنگھ - کانگریس رہنما کرن سنگھ
🎬 Watch Now: Feature Video
کانگریس لیڈر اور راجیہ سبھا کے سابق رکن کرن سنگھ نے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ جموں و کشمیر جلد ہی ایک بار پھر سے ریاست بن جائے۔ انہوں نے کہا کہ برطانوی راج کے وقت جموں و کشمیر رقبے کے لحاظ سے ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست تھی، لیکن اب ایک یوٹی ہے۔ کرن سنگھ نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کو ریاست کا درجہ ملنا چاہیے اور اب وہاں الیکشن ہونے چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ تین سال سے ہوچکے ہیں اور عوامی نمائندے تبھی آگے آئیں گے جب وہاں انتخابات ہوں گے اور تب ہی جموں و کشمیر میں حالات بہتر ہوں گے