مندر سے چوری کے بعد ملزم مندر کی دیوار میں پھنسا - مندر کی دیوار میں سوراخ

🎬 Watch Now: Feature Video

thumbnail

By

Published : Apr 5, 2022, 10:47 PM IST

Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST

منگل کو آندھرا پردیش کے سریکاکولم ضلع کے کانچی منڈل کے جاڈیموڈی گاؤں میں ایک چور نے مندر کی دیوار میں سراخ کر کے مندر کے زیورات چرانے کی کوشش کی۔ مقامی لوگوں کے مطابق، چور کی شناخت پاپا راؤ کے طور پر ہوئی ہے، جس نے دیوار میں سراخ کرکے زیورات چرانے کے لیے مندر میں داخل ہوا۔ تاہم چوری کے بعد بھاگتے ہوئے وہ گڑھے میں پھنس گیا۔ گڑھے میں پھنسنے کے بعد وہ مدد کے لیے چیخنے لگا۔ مقامی لوگوں نے اسے گڑھے سے باہر نکالنے میں مدد کی اور بعد میں انہیں مزید کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔
Last Updated : Feb 3, 2023, 8:22 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.