ETV Bharat / state

Eid Milad un Nabi دادا میاں درگاہ میں بچوں کےلیے اسلامی کوئز مقابلہ - دادا میاں درگاہ میں بچوں کا کوئز مقابلہ

درگاہ کے ترجمان مولانا عارف نے بتایا کہ بچوں میں پیغام نبویﷺ اور سیرت النبیﷺ کے حوالے سے صحیح معلومات پہونچانے کے لئے کوئز مقابلہ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں پانچ سو بچے شامل ہوں گے۔Children's quiz competition at Dada Mian Dargah

دادا میاں درگاہ
دادا میاں درگاہ
author img

By

Published : Oct 8, 2022, 7:36 AM IST

لکھنؤ کے مال ایونیوں میں واقع معروف صوفی بزرگ حضرت دادا میاں کا مزار مرجع عوام و خواص ہے/ یہاں ربیع الاول کا چاند نمودار ہوتے ہی سلسلہ وار طریقے سے متعدد پروگرامز کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ رواں برس سیرت النبیﷺ پر مشتمل بچوں کے لئے کوئز مقابلہ کا اہتمام کیا گیا ہے، اس میں شریک بچوں کو انعامات سے نوازا جائے گا۔ اور نمایاں کامیاب بچوں کو خاص انعام دیا جائے گا۔

دادا میاں درگاہ

یہ مقابلہ 9 اکتوبر 3 بجے سے شروع ہوگا جبکہ رجسٹریشن اسی دن کچھ گھنٹہ قبل کیا جائے گا ایک اندازے کے مطابق تقریبا 5 سو بچوں کے شامل ہونے کا امکان ہے۔ Children's quiz competition at Dada Mian Dargah

درگاہ کے ترجمان مولانا عارف نے بتایا کہ بچوں میں پیغام نبویﷺ اور سیرت النبیﷺ کے حوالے سے صحیح معلومات پہونچانے کے لئے کوئز مقابلہ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں پانچ سو بچے شامل ہوں گے۔
انہوں نے بتایا کہ یہ پروگرام شاہ نبیﷺ رضا ٹرسٹ منعقد کررہی ہے اس کا مقصد بچوں تک سیرت نبویﷺ کو پہونچانا ہے اور دینی خدمات کے جذبات کو بیدار کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:جئے پور میں عید میلاد النبیؐ کا پروگرام

درگاہ سے جلوس و محفل میلادکے بعد اس پروگرام کا اہتمام ہوگا جس میں درگاہ کے اراکین سمیت معزز شخصیات شامل ہوں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.