ETV Bharat / state

Exclusive Interview with Students: یوکرین سے واپس آنے والے طالب علموں کے ساتھ خاص بات چیت

یوکرین سے میرٹھ واپس آئے طلباء کے والدین نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت میں حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپیل کی کہ حکومت یوکرین میں پھنسے بھارتی طلباء کی بحفاظت واپسی کے لیے اقدامات کو مزید تیز کرے۔

exclusive-interview-with-students-coming-from-ukraine
exclusive interview with ukrainian students: یوکرین سے واپس لوٹے طلبہ کے ساتھ خاص بات چیت
author img

By

Published : Mar 8, 2022, 4:15 PM IST

یوکرین پر ہو رہے روسی حملوں کا اثر وہاں زیر تعلیم میڈیکل کی طلباء پر بھی پڑا ہے، ایک طرف جہاں بھارتی حکومت یوکرین سے طلباء کی واپسی کے انتظامات کرنے میں مصروف ہے وہیں جنگ میں بھارتی طلبہ کی ہلاکت و زخمی کی خبریں والدین کے لیے بے چین کی سبب بن رہی ہیں۔ تاہم مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے یوکرین سے میرٹھ پہنچے طلباء کے والدین اپنے بچوں کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کا شکریہ بھی ادا کر رہے ہیں۔

ویڈیو
یوکرین سے واپس میرٹھ پہنچے عظیم تابش اور شارق نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ' یوکرین میں روسی حملے کے بعد پیدا ہوئے افراتفری میں انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ رومانیہ بارڈر جانے کا فیصلہ کیا اس دوران انہیں قریب 30 کلومیٹر پیدل سفر کرنا پڑا تب جاکر وہ رومانیہ بارڈر میں داخل ہو سکے۔' exclusive interview with ukrainian students

انہوں نے یوکرین سے نکلتے وقت وہاں کے حالات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ' اس دوران انہیں شدید سردی کا بھی سامنا ان کو کرنا پڑا، شدید سردی کی وجہ کئی طالبات بے ہوش تک ہوگئی، لیکن کسی طرح وہ رومانیہ بارڈر پہنچے اور وہاں سے ہوائی جہاز کے ذریعے اپنے ملک لوٹنے میں کامیاب ہوئے۔'

exclusive interview with students coming from ukraine
میرٹھ کی مسکان کو بھی پالینڈ بارڈر تک پہنچنے میں قریب 25 کلومیٹر پیدل سفر کرنا پڑا

میرٹھ کی مسکان کو بھی پالینڈ بارڈر تک پہنچنے میں قریب 25 کلومیٹر پیدل سفر کرنا پڑا۔ مسکان کا کہنا ہے کہ جس وقت وہ یوکرین سے لوٹ رہی تھی اس سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر بمباری کی آوازیں صاف سنائی دے رہی تھی، دہشت کے اس ماحول میں وہ پالینڈ بارڈر تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی پھر وہاں سے بھارت پہنچی ہے۔ ان کی گھر واپسی پر پورے اہل خانہ میں خوشی کا ماحول ہے۔ انہوں نے وہاں پھنسے طلبہ کو جلد از جلد سرحد پارنے کی پیل کی ہے۔'

یوکرین سے اپنے گھر لوٹے ان طالب علموں کے والدین جہاں خوشی ظاہر کر رہے ہیں، وہیں وہ یوکرین میں پھنسے طلباء کے والدین سے بھی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کی بات کہ رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ حکومت جس طرح طلباء کی واپسی کے لیے کوششیں کر رہی ہے انہیں امید ہے کہ جلد ان کے بچے بھی بحفاظت گھر واپس لوٹنے میں کامیاب ہوں گے۔'

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.