ETV Bharat / state

Bride Asks Groom To Give Triple Talaq شادی کے تیسرے دن ہی دلہن نے دلہے سے مانگا طلاق - شارق کا نکاح

میرٹھ ضلع کے شادی کے تیسرے دن ہی نئی نویلی دلہن نے اپنے شوہر سے تین طلاق کا مطالبہ کیا۔اس کے بعد شوہر نے بیوی کو واپس لانے کے لئے تھانہ پہنچ کر پولیس سے فرہاد کی۔پولیس نے پورے معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے جلد سے جلد مسئلے کے حل کی یقین دہانی کرائی۔ Bride Asks Groom To Give Triple Talaq

شادی کے تیسرے دن ہی دلہن نے دلہے سے مانگا طلاق

author img

By

Published : Jan 23, 2023, 4:49 PM IST

شادی کے تیسرے دن ہی دلہن نے دلہے سے مانگا طلاق

میرٹھ:اتر پردیش سے میرٹھ ضلع کے تھانہ لساڑی گیٹ علاقے کے شیام نگر کے رہنے والے شارق کا نکاح گزشتہ 17 جنوری 2023 کو اسی علاقے کی ہی رہنے والی فاطمہ کے ساتھ ہوا تھا۔

شارق کو کیا پتہ کہ اس کی خوشیاں تین دن بعد ہی غم میں بدل جائے گی۔شادی کے اگلے ہی دن شارق نے اپنی بیوی کو اس کے میکے والوں سے ملنے کے لئے بھیجا تھا، شارق کو معلوم نہیں تھا کہ اب اس کی بیوی کبھی واپس نہیں آئے گی۔گزشتہ روز شام میں شارق جب اپنی بیوی کو لینے پہنچا تو وہ ان کے ساتھ جانے سے انکار کر دیا اور اس سے تین طلاق کا مطالبہ بھی کر دیا، یہ سن کر شارق کے پیروں تلے سے زمین نکل گئی اور اس نے بیوی سے وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی۔ لیکن خاتون نے اس کی ایک نہ سنی اور شوہر کو برا بھلا کہ کر گھر سے باہر نکال دیا۔ شوہر شارق مقامی تھانہ لیساڑی گیٹ پہنچا۔

پولیس سے درخواست کی کہ اس کی بیوی کو اس کے ساتھ گھر واپس بھجوانے کی مانگ کی۔پولیس اب شارق کی شکایت پر تفتیش شروع کردی تاکہ شارق کو تین طلاق جیسی لعنت سے بچایا جا سکے.
یہ بھی پڑھیں:Bride Refused To Marry Illiterate Groom:لڑکا ناخواندہ ہونے پر لڑکی کا شادی سے انکار

عام طور پر دیکھنے میں آتا ہے کہ شوہر بیوی کو تین طلاق دیتا ہے لیکن میرٹھ میں بیوی کے ذریعہ شوہر سے طلاق مانگے جانے کا سنسنی واقعہ پیش آنے سے لوگوں کے درمیان بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔اب یہ دیکھنا ہوگا کہ پولیس پریشان شوہر کی کس طرح سے مدد کر پاتی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.