ETV Bharat / state

Fratricide in Udhampur: ادھمپور میں برادر کشی کا واقعہ، ایک ہلاک تین اہلکار زخمی - آئی ٹی بی پی اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کی

جموں و کشمیر میں دو دنوں کے اندر  برادر کشی کے دو الگ الگ واقعات Udhampur Fratricide میں تین اہلکار ہلاک جبکہ پانچ افراد زخمی ہو گئے۔

ادھمپور میں برادر کشی کا واقعہ، ایک ہلاک تین اہلکار زخمی

author img

By

Published : Jul 16, 2022, 5:34 PM IST

ادھمپور: ضلع ادھم پور کے ’’دیوی کا تٹ‘‘ علاقے میں آئی ٹی بی پی اہلکار نے اپنے ساتھیوں پر فائرنگ کی۔ ITBP Soldier Fires Upon Comradesبرادر کشی کے اس واقعے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ تین دیگر شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آئی ٹی بی پی اہلکار امرناتھ یاترا کی ڈیوٹی پر تعینات تھے اور اس وقت دیوی کا کے کمیونٹی سینٹر میں انہیں ٹھہرایا گیا تھا۔

ادھمپور میں برادر کشی کا واقعہ، ایک ہلاک تین اہلکار زخمی

گولی کس وجہ سے چلائی گئی، کن وجوہات پر اہلکار نے یہ انتہائی قدم اٹھایا، اس کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ ITBP Soldiers Kills comrade, Injures other threeقابل ذکر ہے کہ گزشتہ روز بھی صوبہ جموں کے پونچھ، سرنکوٹ علاقے میں واقع ایک فوجی کیمپ میں برادر کشی کا ایک واقعہ پیش آیا تھا، جس میں کم از کم دو فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے تھے جبکہ دو فوجی شدید زخمی ہوئے ہیں۔

جموں وکشمیر میں تعینات سکیورٹی اہلکاروں میں خودکشی اور برادر کشی کے بڑھتے رجحان پر ماہرین نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.