ETV Bharat / state

Anganwadi workers Protest: آنگن واڑی ورکرز کا انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج - آنگن واڑی ورکرز کا یوٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج

آنگن واڑی ورکرز نے یوٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتےہوئے یہ اپیل کیا کہ ان کے مطالبات کو جلد از جلد پورا کیا جائے۔ کیونکہ جو ماہانہ انہیں ملتے ہیں ان سے وہ اپنا گھر چلانے سے قاصر ہیں، لیکن انتظامیہ ان کی جانب کوئی توجہ نہیں دی رہی ہے۔ Anganwadi workers Protest

Anganwadi workers Protest
آنگن واڑی ورکرز کا انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج
author img

By

Published : Mar 15, 2022, 10:55 PM IST

جموں وکشمیر کے ضلع ادھمپور میں احتجاج کر رہی آنگن واڑی ورکرز کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مطالبات کے لیے کئی سالوں سے احتجاج کر رہی ہیں، لیکن انتظامیہ ان کے مطالبات پر کوئی توجہ نہیں دے رہی۔ انہوں نے کہا کہ صرف 4000 روپے ماہانہ تنخواہ سے وہ اپنے گھر کا خرچہ نہیں چلا پا رہی ہیں۔ انہیں بہت سے مسائل کا سامنا ہے اس کے باوجود انہیں مستقل نہیں کیا جارہا۔ Anganwadi workers Protest

آنگن واڑی ورکرز کا انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاج

انہوں نے یوٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ ان کے مطالبات کو جلد از جلد پورا کیا جائے۔ کیونکہ اتنے کم پیسوں سے وہ اپنا اور اپنے کنبے کا خرچ چلانے سےقاصر ہیں، لیکن انتظامیہ ان کی جانب کوئی توجہ نہیں دی رہی ہے۔ Anganwadi workers Protest

انہوں نے کہا کہ وہ اپنے مسائل کے پیش نظر کئی بار مظاہرہ بھی کر چکی ہیں، لیکن انتظامیہ نے کبھی ان کے مطالبات پر غور نہیں کیا۔ جب جب مظاہرے ہوئے انہیں بس یقین دہانی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں: Anganwadi Workers Protest in Ganderbal: آنگن واڑی ورکرز کا بقایا اجرتوں کو واگزار کرنے کا مطالبہ

انہوں نے مطالبہ کیا کہ انہیں جلد از جلد مستقل کیا جائے اور ان کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔ اگر ان کے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو وہ آنے والے دنوں میں مع اہل و عیال وہ سڑکوں پر اترنے کے لیے مجبور ہوں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.