ETV Bharat / state

ادھم پور: راکیش پرگال کی جائیداد ضبط - Revenue Department

جموں و کشمیر کے ادھم پور ضلع کی پولیس اور محکمہ ریونیو کے عہدیداروں نے معروف تاجر راکیش پرگال کی ڈوگری حویلی کو ضبط کر لیا ہے۔

sealed
sealed
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 10:46 AM IST

ادھم پور کے مشہور تاجر اور محکمہ فوڈ کارپوریشن کے ملازم راکیش پرگال کی جائیداد کو اینٹی کرپشن بیورو نے ضبط کر کے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

راکیش پرگال کی جائیداد ضبط

کارروائی کے دوران محکمہ ریونیو کے عہدیداروں اور ضلع پولیس کے ساتھ ساتھ ضلعی انتظامیہ کے اعلی عہدیداروں کی نگرانی میں راکیش پرگال کی تعمیر کردہ ڈوگری حویلی کو سیل کردیا ہے اور مزید کارروائی شروع کردی۔

توقع کی جارہی ہے کہ آنے والے دنوں میں شہر کے دیگر بڑے تاجروں پر اینٹی کرپشن بیورو کے ذریعہ شکنجہ کسا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.