ETV Bharat / state

Release Mirwaiz Umar Farooq: میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق کو رہا کیا جائے، سول سوسائٹی فورم کا مطالبہ - میر واعظ کشمیر

علیٰحدگی پسند رہنما میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کو اگست 2019 میں جموں و کشمیر کی نیم خود مختاری دفعہ 370 اور 35 اے کے خاتمے سے قبل ہی انتظامیہ نے گھر میں نظر بند کر دیا تھا۔ میرواعظ کشمیر ڈاکٹر محمد عمر فاروق آج بھی گھر میں نظر بند ہیں۔ Detention of Mirwaiz Mohmmad Umar Farooq

release-mirwaiz-maulvi-muhammad-umar-farooq-and-keep-jamia-masjid-open
میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق کو رہا کیا جائے، سول سوسائٹی فورم
author img

By

Published : Aug 6, 2022, 10:01 PM IST

سرینگر: جموں و کشمیر سول سوسائٹی فورم نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کو 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد مرکزی جامع مسجد کو نماز جمعہ اور دیگر اہم دنوں پر بند کردیا جاتا ہے۔ ایسے میں گزشتہ 3 برسوں کے دوران تاریخی مسجد کو بند کرنا انتظامیہ کا معمول بن چکا یے جو کہ باعث افسوس ہے۔Detaintion of Mirwaiz Mohmmad Umar Farooq

جموں و کشمیر سول سوسائٹی فورم کے چیئرمین عبدالقیوم وانی نے ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ جامع مسجد جموں و کشمیر کے مسلمانوں کی عظیم الشان عبادت گاہ اور اس سے منسلک جامع مارکیٹ تجارت کا بڑا مرکز ہے۔ وانی نے جامع کو جزوی طور کھولنے اور تہواروں کے مواقعوں پر بند کیے جانے پر ارباب اقتدار کے رویے پر تشویش کا اظہار کیا۔ Release Mirwaiz Muhammad Umar Farooq

مزید پڑھیں:

فورم نے میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کی مسلسل خانہ نظربندی پر بھی مذمت کا اظہار کیا۔ انہوں نے موصوف کی تین سالہ نظری بندی کو فوری ختم کیے جانے کا حکام سے مطالبہ کیا ہے تاکہ وہ جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی امامت کا فیضہ انجام دینے کے ساتھ ساتھ اپنی دیگر مزہبی اور سماجی زمہ داریاں نبھا سکیں وہیں انہوں نے بنا کسی پابندی کے جامع مسجد کو کھلا رکھنے پر بھی زور دیا۔۔ Jammu and Kashmir Civil Society Forum seeks release of Mirwaiz Umar Farooq

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.