ETV Bharat / state

رشتہ داروں کے ساتھ سیر پر گئیں دو لڑکیاں درنگ میں غرقاب

سرینگر شہر کے نواب بازار علاقے سے تعلق رکھنے والی دو لڑکیاں مشہور سیاحتی مقام درنگ میں غرقاب ہو کر فوت ہو گئیں۔

رشتہ داروں کے ساتھ سیر پر گئی دو لڑکیاں غرقاب، سرینگر میں کہرام

author img

By

Published : Jul 15, 2021, 2:56 PM IST

سرینگر سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان ٹنگ مرگ، بارہمولہ کے مشہور سیاحتی مقام درنگ کی سیر پر گیا تھا، جہاں چار لڑکیاں مقامی نالے میں پانی کے تیز بہاؤ کے ساتھ بہہ گئیں۔

رشتہ داروں کے ساتھ سیر پر گئی دو لڑکیاں غرقاب، سرینگر میں کہرام

مقامی باشندوں نے دو لڑکیوں کو بچانے میں کامیابی حاصل کر لی تاہم پانی کے تیز بہاؤ نے دو لڑکیوں کی جان لے لی۔

غرقاب ہوئی لڑکیوں کے جسد خاکی کو بازیاب کر کے انہیں آبائی علاقہ سرینگر پہنچایا گیا۔

مزید پڑھیں: گیلانی کو ای ڈی کا نوٹس

سرینگر کے نواب بازار علاقے میں لڑکیوں کا جسد خاکی پہنچتے ہی وہاں کہرام مچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.