ETV Bharat / state

Mehbooba Mufti on J&K Security Situation: نوجوانوں کی گرفتاری سیکوریٹی صورتحال پر سوالیہ نشان کے مترادف، محبوبہ مفتی کا ٹوئٹ

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے جمعرات کو ٹویٹ کرتے ہوئے نوجوانوں کو حراست میں لیے جانے پر Mehbooba Mufti on J&K Security Situationایک بار پھر انتظامیہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

author img

By

Published : Apr 28, 2022, 12:42 PM IST

Mehbooba  نوجوانوں کی گرفتاریاں، سیکورٹی صورتحال پر سوالیہ نشان: محبوبہ
Mehboo نوجوانوں کی گرفتاریاں، سیکورٹی صورتحال پر سوالیہ نشان: محبوبہba

سرپنچوں کو ’سیکورٹی کے نام پر نظر بند رکھنے‘ پر سماجی رابطہ گاہ ٹویٹر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا: Mehbooba Mufti on J&K Security Situation’’سیکورٹی کی صورتحال میں بہتری کے دعوؤں کے باوجود نہ صرف روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں نوجوانوں کو حراست میں لیا جا رہا ہے بلکہ سرپنچوں کو بھی انتظامیہ نے بند کر کے رکھا ہے۔‘‘

سرپنچوں کی نظر بندی کے حوالے سے محبوبہ نے ٹویٹ میں مزید کہا: Mehbooba Mufti on Youth Detention ’’امید ہے کہ انہیں کم از کم اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید منانے کی اجازت مل جائے گی۔‘‘ Mehbooba Mufti on Sarpanches Detentionیہ پہلا موقع نہیں ہے جب محبوبہ نے نوجوانوں کو حراست میں لیے جانے پر انتظامیہ / بی جے پی کو تنقید کا نشانا بنایا ہے۔

  • After tall claims of improvement in the security situation,not only are scores of youth picked up on a daily basis but even mainstream representatives like Sarpanches are being held captive by the administration.Hope they are allowed to at least celebrate Eid with their families

    — Mehbooba Mufti (@MehboobaMufti) April 28, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

رواں ماہ کی 9 تاریخ کو انہوں نے ٹویٹ میں لکھا تھا کہ ’’کشمیری نوجوانوں کو کسی نہ کیسے بہانے سے حراست میں لیا جا رہا ہے، جو پریشانی کا باعث ہے۔ لوگوں کو قید کیا جا سکتا ہے لیکن یقینی طور پر ان کے نظریے اور نظریات کو نہیں۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.