ETV Bharat / state

GATI Achievers Award کشمیر یونیورسٹی 'گتی ایچیور' ایوارڈ کے لیے منتخب - کشمیر یونیورسٹی نے گتی اچیور ایوارڈ جیتا

حکومت ہند کے شعبہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے ذریعہ کشمیر یونیورسٹی کو 'گتی ایچیور' ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جس نے تعلیمی اداروں کے زمرے میں اپنی شراکت کے لیے اعلیٰ مقام حاصل کیا ہے۔ Kashmir University select for GATI Achievers award

کشمیر یونیورسٹی 'گتی ایچیور' ایوارڈ کے لیے منتخب

author img

By

Published : Jun 12, 2023, 9:15 AM IST

سرینگر: کشمیر یونیورسٹی کو حکومت ہند کے شعبہ سائنس اینڈ ٹیکنولوجی کی جانب سے "گتی ایچیور ایوارڈ" کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ جس نے تعلیمی اداروں کے زمرے میں اعلی مقام حاصل کیا ہے۔ 30 اعلی تحقیقی اداروں، قومی اہمیت کے حامل اداروں اور ملک کے تعلیمی اداروں کے لئے برٹش کونسل کے ساتھ شراکت میں جنڈر ایڈوانسمنٹ ان ٹرانسفارمنگ انسٹی ٹیوشن یعنی گتی پروگرام کا آغاز کر رہا ہے۔ ان تمام اداروں کو اگست 2021 میں سخت اسکریننگ کے عمل کے ذریعے اس پروگرام کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔ جس کے لیے تقریبا 90 اداروں کو ایکسپریشن آف انٹرسٹ یعنی ای او آئی درخواستیں جمع کرانے کے لئے مدعو کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Exhibition organized by women کشمیر یونیورسٹی میں خواتین کی جانب سے نمائش

پروگرام کے تحت کشمیر یونیورسٹی پروگرام کے کلیدی چارٹر اصولوں کے لیے پُر عزم ہے جو یو کے ایڈوانس بائر ایجوکیشن کے فریم ورک سے متاثر ہے۔ جو تحقیق میں صنفی مساوات کے پروگراموں میں کامیابی کے ساتھ شامل ہو رہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ پروفیسر نیلوفر خان جو کہ کشمیر یونیورسٹی کی پہلی خاتون وائس چانسلر ہیں اس پروگرام کو گہری نگرانی کررہی ہے اور مذکورہ پروگرام کے موجودہ مرحلے کے دوران نافذ کیے جانے والے اہم ایکشن پلان کی منظوری دے چکے ہیں۔ پروفیسر نیلوفر خان نے اس کامیابی پر یونیورسٹی کی گتی ٹیم کو مبارکباد دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.