ETV Bharat / state

KU Winter Vacations مختصر مدت کیلئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا، وی سی کشمیر یونیورسٹی - کشمیر یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر نیلوفر خان

کشمیر یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نیلوفر خان نے کہا کہ مختصر مدت اور موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گے۔ انہوں ے کہا کہ یونیورسٹی کا نظم ونسق اور کام کرنے کا طریقہ کار اسکولوں سے زرا مختلف ہے۔ واضح رہے کہ کشمیر کے اسکولوں میں مرحلہ وار بنیاد پر سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔Winter Vacation In Kashmir University

Etv Bharat
مختصر مدت کیلئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گا، وی سی کشمیر یونیورسٹی
author img

By

Published : Dec 3, 2022, 5:11 PM IST

سرینگر: موسمی حالات کے پیش نظر اور ضرورت کے مطابق کشمیر یونیورسٹی مختصر مدت کے لیے سرمائی تعطیلات کا اعلان کرسکتی ہے۔ ان باتوں کا اظہار کے یو کے وائس چانسلر پروفیسر نیلوفر خان نے کیا۔KU to Announce winter vacations as per need

کشمیر یونیورسٹی کی وائس چانسلر پروفیسر نیلوفر خان نے ہفتے کے روز ایک تقریب کے حاشے پر کہا کہ مختصر مدت اور موسمی حالات کو مدنظر رکھ کر سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا جائے گے۔انہوں نے کہا یونیورسٹی کی جانب سے پہلے سے ہی طے شدہ امتحانات وقت مقرر پر لیا جائے گا اور تدریسی عملہ بھی پڑھانے کا عمل جاری رکھے گا۔KU VC on Winter Vacation
میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی کا نظم ونسق اور کام کرنے کا طریقہ کار اسکولوں سے زرا مختلف ہے۔ ایسے میں بنیادی ڈھانچے کی دستیابی کو پیش نظر اور موسمی حالات کو ملحوظ رکھ کر ہی قلیل وقت کے لیے سرمائی چھٹی کا اعلان کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے کشمیر ڈویژن اور جموں ڈویژن کے سرمائی زون کے تمام اسکولوں کے لئے سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے ۔ حکم نامے کے مطابق سرمائی تعطیلات مرحلہ وار بنیاد پر ہوگی اور یہ چھٹیاں 28 فروری 2023 تک جاری رہی گی۔Winter Vacation in Kashmir Schools

مزید پڑھیں: Winter Vacation in Kashmir Schools کشمیرمیں مرحلہ وار بنیاد پر سرمائی تعطیلات کا اعلان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.