ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں 786 کورونا کیسز درج

author img

By

Published : Aug 30, 2020, 7:27 PM IST

آج جموں سے 393 اور کشمیر سے 308 افراد کو کورونا سے متاثر پایا گیا۔ خطہ میں کورونا کے سرگرم کیسز کی کل تعداد 7959 ہے۔

جموں و کشمیر میں 786 کورونا کیسز درج
جموں و کشمیر میں 786 کورونا کیسز درج

جموں وکشمیر میں آج ناول کوروناوائرس کے 786 مثبت معاملے درج کئے گئے جن میں 85 راہ رو بھی شامل ہیں۔ تازہ معاملات کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے متاثرین کی تعداد 37163 ہوگئی۔ جبکہ اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 694 ہو گئی ہے۔

میڈیا بلیٹن میں جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق سرینگر میں 161، بارہمولہ 26، کولگام 11، شوپیاں 8، اننت ناگ 38، کپواڑہ 30، پلوامہ 25، بڈگام 52، بانڈی پورہ 37، گاندربل 44، جموں 258، کٹھوعہ 18، راجوری 6، ادھم پور 9، رامبن 0، سامبا 7، کشتواڑ 27، ڈوڈہ میں 5 اور ریاسی میں 18 مثبت معاملوں کی تصدیق ہوئی۔

جموں و کشمیر میں 786 کورونا کیسز درج
جموں و کشمیر میں 786 کورونا کیسز درج

کشمیر میں سری نگر 9186 معاملات کے ساتھ سرفہرست ہے۔ بارہمولہ میں 2810، کلگام 1918، شوپیان 1698، اننت ناگ 2314، پلوامہ 2590، کپواڑہ 2075، بڈگام 2479، بانڈی پورہ 2142 اور گاندربل میں 1415 کیسز درج کئے گئے ہیں۔

جموں و کشمیر میں 786 کورونا کیسز درج
جموں و کشمیر میں 786 کورونا کیسز درج

جموں صوبے میں جموں ضلع میں 3149، راجوری 888، رامبن 653، کٹھوعہ 871، ادھم پور 810، سامبا 706، ڈوڈہ 415، پونچھ 413، ریاسی 389 اور کشتواڑ میں 242 کیسز ہیں۔

نئے کیسز کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں متاثرین کی مجموعی تعداد 37163 ہو گئی، جس میں کشمیر میں 28627 اور جموں میں 8536 کیسز شامل ہے۔

دریں اثنا آج کووڈ-19 کے مزید 490 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور انہیں مختلف اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ ان میں جموں سے 108 اور کشمیر سے 382 افراد شامل ہے۔ صحتیاب ہو چکے افراد کی کل تعداد 28510 ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ایڈوائزی میں عوام کو یہ مشورہ دیا گیا ہےکہ وہ وقتاً فوقتاً حکومت کی طرف سے جاری کردہ مشوروں پر سختی سے عمل کریں۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے لئے حکومت کی طرف سے روزانہ میڈیا بلیٹن کے ذریعہ جاری کردہ معلومات پر ہی انحصار کریں۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی یوم گمشدگی: 21 برس سے بیٹی والد کی منتظر

لوگوں کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ افواہوں کو پھیلانے سے باز رہیں اور ان پر کوئی دھیان نہ دیں۔

کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں لوگ ٹول فری نمبر 108 پر کال کرکے اپنے دروازوں پر مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ جبکہ حاملہ خواتین اور بیمار شیرخوار ٹول فری نمبر 102 پر فون کرکے مفت ایمبولینس خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.