ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں پولیس افسران کا تبادلہ جاری - دو افسران کو اضافی چارج دیا

جموں و کشمیر انتظامیہ نے پیر کے روز دو سینئر پولیس افسران کا تبادلہ کرنے کے ساتھ ساتھ دو افسران کو اضافی چارج دیا ہے۔

پولیس افسران کا تبادلہ
پولیس افسران کا تبادلہ
author img

By

Published : Nov 15, 2021, 5:24 PM IST

جموں و کشمیر انتظامیہ نے پیر کے روز دو سینئر پولیس افسران کا تبادلہ کرنے کے ساتھ ساتھ دو افسران کو اضافی چارج دیا ہے۔

محکمے داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ "ڈی آئی جی جموں - کٹھوعہ - سامبا رینج اتول کمار گوئل کو تبدیل کر کے ڈی آئی جی، سی آئی ڈی تعینات کیا گیا ہے۔ وہیں ڈی آئی جی راجوری - پونچھ رینج کو ڈی ائی جی جموں - کٹھوعہ - سامبا رینج کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ "

اس کے مزید، حکمنامے کے مطابق ڈی آئی جی جموں - کٹھوعہ - سامبا رینج کے ایس اؤ شو کمار شرما کو تبدیل کر کے ایس ایس پی سی آئی ڈی تعینات کیا گیا ہے۔ وہیں جموں کے اے ڈی جی پی کے ایس اؤ اشوک بدوال کو ڈی آئی جی جموں - کٹھوعہ - سامبا رینج کے ایس اؤ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بارہمولہ: جعلی سم کارڈ فروخت کرنے کے الزام میں تین افراد گرفتار

بیان کے مطابق گوئل اور شرما اسٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی کے ساتھ بھی منسلکہ ہیں اس لیے اُن کو ایس آئی اے کے دیگر افسران کے برابر سہولیات اور الوانسز دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.