ETV Bharat / state

Hindi Language In JK Schools تمام سرکاری اسکولوں میں ہندی مضمون پڑھانے کی خاطر کمیٹی تشکیل - سرکاری اسکول کشمیر

جموں وکشمیر انتظامیہ نے یوٹی میں سرکاری اسکولوں میں پہلی سے دسویں جماعت کے لیے ہندی مضمون پڑھانے کے تعلق سے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی ایک لائحہ عمل تربیت دے گے تاکہ اسکولوں میں طلبہ کو ہندی مضمون بہتر طور پڑھایا جاسکے۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Feb 11, 2023, 10:56 PM IST

سرینگر:جموں وکشمیر انتظامیہ نے یوٹی میں سرکاری اسکولوں میں پہلی سے دسویں جماعت کے لیے ہندی مضمون پڑھانے کے تعلق سے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ ایسے میں سرکاری اسکولوں میں ہندی مضمون پڑھانے کے حوالے سے میکانیزم تیار کرنے کی خاطر ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔حکم نامے کے مطابق جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے چئیرمین کو کمیٹی کا چئیرمین بنایا گیا ہے،جبکہ ڈائریکڑ اسکول ایجوکیشن کشمیر اور جموں کمیٹی کے ممبران ہوں گے ۔

hindi-language-likely-to-be-taught-in-jammu-kashmir-schools-from-classes-1-10

اسی طرح پروجیکٹ ڈائیریکٹر سمگرہ شکھشا،ڈائیریکٹر اکیڈمکس بورڈ آف اسکول ایجوکیشن ،جوائنٹ ڈائیریکٹر اسٹیٹ کونسل آف ایجوکیشن ریسرچ اینڈ ٹریننگ کے کشمیر اور جموں کے صوبائی افسران بھی مذکورہ کمیٹی کے رکن ہوں گے۔

مزید پڑھیں: PIL on Hindi Language ہائی کورٹ نے ہندی زبان سے متعلق دائر عرضی کو خارج کردیا

اس کے علاوہ جوائنٹ ڈائیریکٹر ایس سی ای آر ٹی سنٹرل کو تشکیل شدہ کمیٹی کے کنوینئر بنایا گیا ہے۔ حکم نامے کے مطابق مذکورہ کمیٹی جموں وکشمیر کے تمام سرکاری اسکولوں میں ہندی کو پہلی سے دسویں جماعت تک ایک اہم مضمون کے طور پڑھانے کے لیے ایک لائحہ عمل تربیت دے گے تاکہ اسکولوں میں طلبہ کو ہندی مضمون بہتر طور پڑھایا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.