ETV Bharat / state

Encounter in Srinagar: سرینگر کے صورہ میں تصادم، لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند ہلاک - صورہ میں تصادم

سرینگر کے صورہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند ہلاک ہوئے ہیں۔ Two LeT militants killed in Srinagar

سرینگر کے صورہ میں تصادم، لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند ہلاک

author img

By

Published : May 27, 2022, 6:50 AM IST

Updated : May 27, 2022, 10:28 AM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے صورہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس تصادم میں فورسز نے لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹوئٹ میں اس کی جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ عسکریت پسندوں کی شناخت شاکر احمد وازہ اور آفرین آفتاب ملک کے طور پر ہوئی ہے جو شوپیان کے رہائشی ہیں۔ پولیس نے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا ہے۔ Encounter in Soura area of Srinagar

سرینگر کے صورہ میں تصادم، لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند ہلاک

یہ بھی پڑھیں: Awantipora Encounter Update: امبرین بٹ کے قتل میں 'ملوث' عسکریت پسند ہلاک: آئی جی پی

آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ 'گزشتہ تین دنوں کے دوران 10 عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا گیا، جس میں تین کا تعلق جیشِ محمد سے تھا جبکہ سات عسکریت پسند لشکر طیبہ سے وابستہ تھے۔ IGP Kashmir Vijay Kumar on Srinagar Encounter

Last Updated : May 27, 2022, 10:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.