ETV Bharat / state

Amarnath Yatra Temporarily Suspended: خراب موسم کے سبب امرناتھ یاترا کو روک دیا گیا

author img

By

Published : Jul 14, 2022, 10:47 AM IST

خراب موسم کی وجہ سے امرناتھ یاترا کو پہلگام اور بالتال دونوں روٹ سے عارضی طور پر روک دیا گیا۔ Amarnath Yatra Temporarily Suspended

Amarnath Yatra Temporarily Suspended
Amarnath Yatra Temporarily Suspended

سری نگر: ای ٹی وی بھارت کو ایک سرکاری افسر نے جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ خراب موسم کے پیش نظر یاترا کو فی الحال وقتی طور پر روک دیا گیا ہے۔ جیسے ہی موسم بہتر ہوگا تو یاتریوں کو آگے جانے کی اجازت دی جائے گی۔ Amarnath Yatra Temporarily Suspended

موسم کی خرابی کی وجہ سے امرناتھ یاترا کو پہلگام اور بالتل کے دونوں روٹ سے عارضی طور پر روک دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.