ETV Bharat / state

Medical Camp in Shopain فوج کی طرف سے شوپیاں میں مفت طبی کیمپ کا اہتمام

شوپیان ضلع سے 12 کلومیٹر دور موشواڑہ علاقے میں فوج کی 15 گھروال 12 سیکٹر راشٹریہ رائفلز کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقعے پر لوگوں میں مفت دوائیں تقسیم کی گئیں۔ Free Medical Camp at Shopian

اس موقع پر
Medical Camp in Shopain
author img

By

Published : Nov 21, 2022, 1:48 PM IST

شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع سے 12 کلومیٹر دور موشواڑہ علاقے میں فوج کی 15 گھروال 12 سیکٹر راشٹریہ رائفلز کی جانب سے مفت طبی کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹروں نے علاقے کے مریضوں کا علاج و معالجہ کیا اور لوگوں میں مفت دوائیں تقسیم کیں۔ اس کیمپ میں علاقے کے لوگوں نے کافی تعداد میں شرکت کی۔ اس طبی کیمپ میں ڈاکٹروں نے لوگوں کا علاج و معالجہ کیا اور لوگوں میں مفت دوائیں تقسیم کیں۔ Free medical camp organized by Army in Shopian

فوج کی طرف سے شوپیاں میں مفت طبی کیمپ کا اہتمام

اس موقعے پر فوجی ڈاکٹروں نے عام لوگوں کو بیماریوں سے بچنے کے ساتھ ساتھ بیماریوں کے تدابیر کے بارے میں بھی جانکاری دی۔ اس سلسلے میں لوگوں نے کہا کہ آرمی ہر سال اس طرح کیمپ منعقد کرواتی ہے جس سے غریب لوگوں کی مدد ہوتی ہے۔ دور دراز علاقوں میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے پیش نظر ان کیمپوں سے ان علاقوں میں عام لوگوں کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔ اس طرح کے کیمپ انعقاد کرنے سے عوام اور فوج کے مابین اچھے تعلقات برقرار رہنے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.