ETV Bharat / state

Traffic Suspended on Srinagar Jammu Highway: سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند - سرینگر جموں قومی شاہراہ پر سفر

ٹریفک حکام نے عوام سے سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل ٹریفک کنٹرول یونٹس کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی اپیل کی ہے۔Srinagar Jammu National Highway

سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

author img

By

Published : Aug 11, 2022, 6:51 PM IST

رامبن: جموں قومی شاہراہ پر ضلع رامبن کے کیفٹریا موڑ اور مہاڑ علاقے میں چٹانیں کھسکنے اور مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ Srinagar Jammu Highway Closed for Traffic ٹریفک بند ہونے کی وجہ سے سینکروں مسافر و مال بردار گاڑیاں درماندہ ہو گئی ہیں وہیں حکام کی جانب سے ٹریفک کی بحالی کے لیے مشینری اور عملہ کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

سرینگر جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لیے بند

ٹریفک پولیس نے بتایا کہ رام بن کے مہاڑ علاقے میں جمعرات کی صبح چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے سری نگر- جموں قومی شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے لیے بند کر دیا گیا۔ Landslides in Rambanانہوں نے مزید کہا کہ ٹریفک کی جلد بحالی کے لیے مشینری اور افرادی قوت کو کام پر لگا دیا گیا ہے۔ خبر لکھے جانے تک شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل بند تھی اور شاہراہ کے دونوں طرف بڑی تعداد میں گاڑیاں در ماندہ تھیں۔Vehicles Stranded as Highway Closed for Traffic

ٹریفک حکام نے عوام سے سرینگر - جموں قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے قبل ٹریفک کنٹرول یونٹس کے ساتھ رابطہ قائم کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں: Srinagar Jammu Highway Restored: سرینگر جموں قومی شاہراہ بحال، درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.