ETV Bharat / state

Training Programme in Ramban: فوج کی جانب سے نوجوانوں کے لئے تربیتی پروگرام - جموں و کشمیر کے ضلع رامبن

طالب علموں کو سینک اسکول میں داخلے کے لیے انٹرنس امتحان کے لیے اکوچنگ دیئے جانے پر والدین نے فوج کا شکریہ ادا کیا۔ Training Programme in Ramban

فوج کی جانب سے نوجوانوں کے لئے تربیتی پروگرام

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 2:24 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں فوج کی جانب سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے و فوج میں بھرتی کے لیے فیزیکل ٹریننگ دی گئی۔Training Programme in Ramban

طالب علموں کو سینک اسکول میں داخلے کیلئے انٹرنس امتحان کیلئے کوچنگ دئے جانے پر والدین نے فوج کا شکریہ ادا کیا۔ واضح رہے کہ ضلع بھر میں فوج کی جانب سے سال بھر مختلف تعلیمی اداروں میں فیزیکل ٹریننگ اور خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے کمپیوٹر، سلائی و کٹائی کی ٹرینگ دی جاتی ہے ۔employment opportunity for youth

فوج کی جانب سے نوجوانوں کے لئے تربیتی پروگرام

والدین نے فوج کے اس قدم کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ پہاڑی ضلع میں اعلیٰ سطح کی کوچنگ اور دیگر ٹریننگ کے مواقع دینے پر فوج کی جانب سے سماج کی بہبود کے لیے کیا جانے والے کام سماج کی ترقی کے لیے نمایاں کام کرے گا اور نوجوانوں کو فوج میں شامل ہونے اور تعلیمی میدان میں آگے بڑھنا ان کے لئے حب الوطنی کے جذبے کو بھی فروغ ملے گا۔

یہ بھی پڑھیں : Employment Opportunities: روزگار کے بہتر موقع فراہم کرانے کے لیے آرمی کی جانب سے پروگرام

فوج کے اس قدم کی ستائش کرتے ہوئے نوجوانوں کا کہنا تھا کہ فوج کی جانب سے انہیں بھرتی عمل سے پہلے تیاری کرانا ان کے لئے کافی مفید ہوگا اور وہیں لڑکیوں کے اندر خود اعتمادی اور انہیں روزگار کے مواقع فراہم کرنا ان کے لیے کافی مفید ہوگا۔ Employment opportunity for youth

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.