ETV Bharat / state

Amarnath Yatra 2023 رامبن میں دل کا دورہ پڑنے سے امرناتھ یاتری کی موت - امرناتھ یاتری کا دل کا دورہ پڑنے سے موت

مدھیہ پردیش کے امرناتھ یاتری کی رامبن ضلع کے یاتری نواس چندر کوٹ میں دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔ امرناتھ ناتری کی شناخت 59 سال ستیش کے طور پر ہوئی ہے جو مدھیہ پردیش کے گوالیر کا رہائشی ہے۔ Madhya Pradesh Amarnath yatri dies

رامبن میں دل کا دورہ پڑنے سے امرناتھ یاتری کی موت

author img

By

Published : Jul 10, 2023, 3:20 PM IST

رامبن: 270 کلومیٹر لمبی جموں سرینگر قومی شاہراہ شدید بارش کی وجہ سے رامبن اور بانہال کے درمیان شاہراہ پر چٹانیں اور مٹی کے تودے گرنے سے شاہراہ تین روز سے ٹریفک نقل و حرکت کے لیے مکمل طور بند کر دی گی ہے۔ شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے چھ ہزار سے زاہد امرناتھ یاتری چندر کورٹ کے یاتری نواس پر درماندہ ہیں۔ آج قریب دن ایک بجے ایک یاتری چندر کورٹ یاتراہ نواس پر سینے میں تقلیف ہونے کی وجہ سے بے ہوش ہو گیا اور کمپ میں ابتدائی علاج کے بعد اسے ضلع ہسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم ہسپتال میں تعنیات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔

یہ بھی پڑھیں: Yatri Found Dead at Base Camp: پہلگام بیس کیمپ میں معمر یاتری کی موت

انہوں نے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہا 59 سال ستیش ولد گوویند رام ساکنہ گوالیار مدھیہ پردیش کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔ ضلع انتظامیہ نے قانونی کارروائی کرنے کے بعد یاتری کی لاش ریاست ایم پی آخری رسومات انجام دینے کے لیے روانہ کر دی ہے۔ واضح رہے کہ دو روز قبل گجرات سے امرناتھ یاترا پر گئے وڈودرا کے ایک مسافر کی موت ہو گئی۔ وڈودرا کے ویمالی گرام پنچایت کے رکن راجندر موہن بھاٹیہ (58) ساتویں بار امرناتھ یاترا پر گئے تھے۔ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے وہ سردی کے باعث دم توڑ گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.