ETV Bharat / state

Lack of Basic Facilities in Zradihard ترال کے زراڈی ہارڈ گاؤں میں بنیادی سہولیات کا فقدان - water crisis in zradihard village taral

جموں و کشمیر کے سب ضلع ترال کے دور افتادہ گاؤں زرڈای کے مقامی باشندے بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کی وجہ سے پریشان ہیں۔ Lack of Basic Facilities in Zradihard

Lack of Basic Facilities in Zradihard
ترال کے زراڈی ہارڈ گاؤں میں بنیادی سہولیات کا فقدان
author img

By

Published : Apr 10, 2023, 10:51 PM IST

ویڈیو

ترال: جہاں ایک طرف ایل جی انتطامیہ دہی علاقوں میں بنیادی سہولیات کو یقینی بنانے کے لیے آئے روز اعلانات کر رہی ہے، وہیں جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کا دور افتادہ گاؤں زراڈی ہارڈ آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ بنیادی سہولیات مقامی آبادی آج بھی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق گاؤں میں اگرچہ سڑک رابطے پر کام شروع کیا گیا، لیکن کام انتہائی ست رفتاری کا شکار ہے، جسکی وجہ سے لوگوں کو دقتوں کا سامنا ہے۔

وہیں گاؤں میں پینے کے پانی کی قلت اور بجلی کٹوتی نے عام لوگوں کو گوناگوں مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق رمضان المبارک کے اس مبارک مہینے میں سحری اور افطاری کے اوقات میں بجلی کی آنکھ مچولی سے لوگ پریشان ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق گاؤں کی پسماندگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ گاؤں کی خواتین پنیے کے لیے پانی دور درار نالے سے لانے پر مجبور ہیں۔ مقامی لوگوں کا مزید کہنا تھا کہ انتخابات کے موقع پر سیاستدان ان کے ساتھ وعدے تو کرتے ہیں، لیکن بعد ازاں وہ اس جانب توجہ نہیں دیتے۔ زراڈی ہارڈ کے مقامی لوگوں نے ایل جی منوج سنھا سے گاؤں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی اپیل کی ہے، تاکہ لوگ راحت کی سانس لے سکیں۔

مقامی لوگوں کے مطابق سرکار نے اس دور افتادہ علاقے کو نظر انداز کر دیا ہے اور یہاں کے عوام کو بس خدا کے رحم وکرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ بنیادی سہولیات کے فقدان سے سرکار کے ان دعووں کی قلعی کھلتی جن کے مطابق دہی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور آئے روز گرام سبھاؤں کے نام پر بڑے بڑے پروگرام منعقد کیے جاتے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا سرکاری دعوے صرف عوام کو گمراہ کرنے کے لیے ہیں کیونکہ اگر ایسا نہیں ہوتا تو زراڈی ہارڈ ترال کا یہ علاقہ اب تک سرکاری نظروں سے اوجھل نہیں رہتا۔'

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.