ETV Bharat / state

Pulwama Police: پلوامہ پولیس نے ایک سلیپر سیل ماڈیول کا پردہ فاش کیا - Sleeper cell module

پلوامہ پولیس ( Pulwama Police) نے ضلع پلوامہ میں متعدد گرینیڈ حملوں سے متعلق معاملات کی تفتیش کے دوران، کالعدم عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے سرگرم ساتھیوں کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کرتے ہوئے پانچ سرگرم عسکریت پسندوں کے ساتھیوں کو گرفتار کیا۔

پلوامہ سعید عادل مشطاق
پلوامہ سعید عادل مشطاق
author img

By

Published : Nov 21, 2021, 1:22 PM IST

پلوامہ پولیس نے ایک سلیپر سیل ماڈیول ( Sleeper cell module) کا پردہ فاش کیا اور لشکر طیبہ کے عسکریت پسند تنظیم کے پانچ سرگرم عسکریت پسندوں کے ساتھیوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پلوامہ پولیس نے ضلع پلوامہ میں متعدد گرینیڈ حملوں سے متعلق معاملات کی تفتیش کے دوران، کالعدم عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ کے سرگرم ساتھیوں کے نیٹ ورک کا پردہ فاش کرتے ہوئے پانچ سرگرم عسکریت پسندوں کے ساتھیوں کو گرفتار کیا۔ جن کی شناخت پولیس نے یوں کی ہے۔

(1) شوکت اسلام ڈار ولد محمد رستم ڈار

(2)اعجاز احمد لون ولد محمد عبداللہ،

(3)اعجاز گلزار لون ولد گلزار احمد،

(4) منظور احمد بٹ ولد علی محمد اور

(5) ناصر احمد شاہ ولد مرحوم غلام رسول۔

پولیس کے مطابق یہ سھبی ضلع پلوامہ کے للہار کاکاپورہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

ابتدائی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی کہ ماڈیول سلیپر سیل کے طور پر کام کر رہا تھا اور اسلحے/گولہ بارود کی خریداری کے ساتھ ساتھ نقل و حمل میں بھی ملوث تھا۔ وہ اپنے ہینڈلرز کے کہنے پر سیکورٹی فورسز پر گرینیڈ حملے کرنے میں بھی ملوث تھے۔

یہ بھی پڑھیں:

ان کے قبضے سے اسلحہ/گولہ بارود سمیت مجرمانہ مواد برآمد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ایف آئی آر نمبر 139/2021 کے تحت قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت پولیس اسٹیشن کاکاپورہ میں ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.