ETV Bharat / state

Public Darbar in Tral: مندورہ، ترال میں عوامی دربار - مندورہ ویلفیر کمیٹی

مندورہ ویلفیئر کمیٹی کے چیرمین نے بتایا کہ عوامی دربار کے دوران متعدد مسائل موقع پر ہی حل کیے گئے، جب کہ دیگر معاملات کے حل کے بارے میں بھی وہ پُر امید ہیں۔ Public Darbar at Mandoora Tral

Public Darbar in tral: مندورہ، ترال میں عوامی دربار منعقد

author img

By

Published : May 26, 2022, 3:57 PM IST

ترال: عوامی مسائل سننے اور انہیں حل کرنے کی غرض سے ضلع پلوامہ کے مندورہ، ترال میں ایک عوامی دربار کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ Public Darbar at Mandoora, Tral عوامی دربار میں ایڈشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ کے علاوہ دیگر محکمہ جات کے سیکٹورل افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ عوامی دربار میں مندورہ سے تعلق رکھنے والے معزز شہریوں نے شرکت کرکے اپنے اپنے علاقہ جات کے مسائل حکام کی نوٹس میں لائے۔

مندورہ، ترال میں عوامی دربار منعقد

میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے اے ڈی سی ترال نے کہا کہ متعدد عوامی مسائل کو موقع پر ہی حل کیا گیا جب کہ بعض مسائل کو اعلیٰ حکام کی نوٹس میں لاکر انہیں بھی ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔ Public Darbar in tral میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے مندورہ ویلفیر کمیٹی کے چیرمین نے بتایا کہ عوامی دربار منعقد ہونے سے بہت سے مسائل موقع پر ہی حل کیے گئے جب کہ دیگر معاملات کے حل کے بارے میں بھی وہ پُر امید ہیں۔

اے ڈی سی ترال نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ مندورہ، ترال میں اپنی نوعیت کا یہ منفرد عوامی دربار منعقد کیا گیا جس میں عوام نے بڑھ چڑھ کر شمولیت کی اور اپنے مسائل انتظامیہ کی نوٹس میں لائے۔ Mandoora, tral Public Darbar انہوں نے عوام کو یقین دلایا کہ لوگوں کے مسائل کو حل کرنے کے لیے انتظامیہ کافی سنجیدہ ہے۔

مزید پڑھیں: ترال: مندورہ کی آبادی محکمہ اریگیشن سے نالاں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.