ETV Bharat / state

Hydatid Liver Cystectomy: پلوامہ ضلع اسپتال میں جگر کی کامیاب سلعہ براری انجام

ضلع پلوامہ کے ڈسٹرکٹ ہسپتال District Hospital Pulwama میں پہلی بار لیپراسکوپی کے ذریعے Hydatid Liver Cystectomy کا کامیاب آپریشن انجام دیکر مریض کے جگر سے سلعہ Cyst ہٹایا گیا۔

Hydatid Liver Cystectomy: پلوامہ ضلع اسپتال میں جگر کی کامیاب سلعہ براری انجام
Hydatid Liver Cystectomy: پلوامہ ضلع اسپتال میں جگر کی کامیاب سلعہ براری انجام
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 6:20 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع ہسپتال پلوامہ میں طبی ڈھانچے میں توسیع کے بعد مختلف سرجریز انجام دی جاتی ہیں وہیں ضلع میں لیپراسکوپی کے ذریعے سلعہ براری Laparoscopic Surgery in Pulwama Hospitalکا کامیاب آپریشن انجام دیکر مریض کے جگر سے رسولیاںCyst نکال لی گئیں۔

پلوامہ ضلع اسپتال میں جگر کی کامیاب سلعہ براری انجام

ضلع اسپتال میں تعینات ڈاکٹروں نے بتایا کہ عام طور پر اس طرح کی جراحی لیپراسکوپی کے بجائے جنرل آپریشن Liver Cystectomy in Pulwama Hospitalکے ذریعے انجام دی جاتی ہے تاہم انہوں نے لیپراسکوپی کے ذریعے جراحی Laparoscopic Surgery in Pulwama Hospitalکو انجام دیا۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ جراحی کامیاب رہی اور مریض کی حالت بھی مستحکم ہے۔

مزید پڑھیں: پلوامہ ہسپتال جدید سہولیات سے آراستہ، عوام نے کی پزیرائی

سرجری انجام دینے والے کنسلٹنٹ ڈاکٹر ایم یوسف ٹاک کی نگرانی میں انجام دی گئی، جس پر باشندوں سمیت میڈیکل سپرانٹنڈنٹ نے بھی انکی کافی سراہنا کی۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پلوامہ، ڈاکٹر بی ایس ٹولہ نے کامیاب سرجری کے لئے کنسلٹنٹ ڈاکٹر سمیت دیگر طبی و نیم طبی عملہ کو مبارکباد دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.