ETV Bharat / state

Free Medical Camp in Awantipora: نورپورہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 9:01 PM IST

جموں و کشمیر کے نورپورہ ترال میں سیوک ایکشن پروگرام کے تحت مفت میگا میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی لوگوں نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔ Free Medical Camp in Awantipora

نورپورہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

سیوک ایکشن پروگرام کے تحت سی آر پی ایف 130 بٹالین کی جانب سے نورپورہ ترال میں ایک مفت میگا میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سینکڑوں مریضوں جن کا مفت میں علاج معالجہ کیا گیا اور ان میں مفت ادویات تقسیم کی گئی۔ میڈیکل کیمپ میں مقامی لوگوں نے بڑے پیمانے پر شرکت کی اور سی آر پی ایف کی جانب سے اس قدم کی سراہنا کی گئی۔ Free Medical Camp in Awantipora

ایک بزرگ خاتون نے بتایا کہ اس طرح کے اقدامات سے غریب عوام کو بہت فائدہ مل رہا ہے، کیونکہ وہ بازار سے ادویات خرید نے سے قاصر ہوتے ہیں۔ اس لیے اس قسم کے کیمپ مستقبل میں بھی جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔ میڈیاسے بات کرتے ہوئے سی آر پی ایف 130 بٹالین کے کمانڈنگ ہلال فیروز نے بتایا کہ سی آر پی ایف نے اپنے امن کے پیغام کو عام کرنے اور لوگوں کو جو راحت پہنچانے کے لیے اس قسم کے میگا میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جو کہ ایک خوش آئند بات ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سی آر پی ایف کی جانب سے ایسے پروگرام مستقبل میں بھی منعقد ہوتے رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Free Medical Camp in Awantipora: اونتی پورہ میں سی آر پی ایف کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.