ETV Bharat / state

Action Against Opium Poppy in Tral: ترال میں خشخاش کی فصل پر انتظامیہ کی یلغار - ترال علاقے میں کاشت کی جا رہی خشخاش

محکمہ ایکسائز اور محکمہ مال کی جانب سے موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی پوست اور بھنگ کی کاشت کے خلاف کارروائی تیز Kashmir Poppy cultivation کی جاتی ہے۔

Action Against Opium Poppy in Tral: ترال میں خشخاش کی فصل پر انتظامیہ کی یلغار

author img

By

Published : Apr 13, 2022, 2:26 PM IST

محکمہ ایکسائز اور محکمہ مال نے جنوبی کشمیر South kashmirکے ترال علاقے میں کاشت کی جا رہی خشخاش کی فصل کو تباہ کرنے کی مہم کا آغاز کیا ہے، Action Against Opium Poppy in Tralاس ضمن میں بارہگام، ترال میں ایک مہم کے دوران درجنوں کنال اراضی پر کاشت کی جا رہی خشخاش کی فصل کو تباہ کر دیا گیا۔ Poppy Cultivation in Tralاس مہم میں ایکسائز اور ٹیکزیشن آفیسر سمیت تحصیلدار ترال کے علاوہ مقامی باشندوں نے بھی شرکت کی۔

ترال میں خشخاش کی فصل پر انتظامیہ کی یلغار

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایکسائز اور ٹیکزیشن آفیسر سمیر احمد نے بتایا کہ وہ اس مہم کو پورے جنوبی کشمیر میں شروع کر رہے ہیں تاکہ اس بدعت پر قدغن لگائی جا سکے۔ Kashmir Poppy cultivation انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ از خود خشخاش کی کاشت کو تباہ کریں بصورت دیگر انکے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ محکمہ ایکسائز اور محکمہ مال کی جانب سے موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی پوست اور بھنگ کی کاشت کے خلاف کارروائی تیز کی جاتی ہے۔ Action Against Poppy Cultivation انہوں نے کہا کہ دور افتادہ دیہات میں سال کے ان دنوں خشخاش کی کاشت شروع کی جاتی ہے اور انتظامیہ کی جانب سے مستقبل میں بھی پوست، بھنگ کی کاشت کے خلاف مہم جاری رہے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.